جمعہ
2024-03-29
7:01 AM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
لوکی کی مزیدار سبزی - آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں »
[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » گھر اور گھرداری » لوکی کی مزیدار سبزی
لوکی کی مزیدار سبزی
lovelessDate: ہفتہ, 2012-03-10, 7:40 AM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن

لوکی کی مزیدار سبزی

ترکیب-دی مارننگ شیف-عدیل
مصالحہ فوڈ میگ

اجزا
لوکی-آدھ کلو
دودھ-آدھ پیالی
سرخ مرچ -1ٹی اسپون
رائی دانہ-1 ٹی اسپون
سفید زیرہ- 1 ٹی اسپون
چنے کی ابلی دال-1 ٹی اسپون
ماش کی ابلی دال- 1 ٹی اسپون
میتھی دانہ-آدھا ٹی اسپون
ہلدی- آدھا تی اسپون
کڑھی پتے- 6 عدد
ثابت لال مرچ- 6 عدد
ہری مرچ-6 عدد
پیاز چوپڈ- 1 عدد
نمک-حسب زائقہ
تیل- حسب ضرورت

ترکیب
لوکی کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں
فرائنگ پین میں تیل گرم کریں
اس میں سب کچھ (علاوہ سرخ مرچ ہلدی نمک،دوددھ) ڈال کر ہلکی آنچ پر دس منٹ پکائیں
دس منٹ بعد ہلدی نمک سرخ مرچ شامل کر کے مکس کریں
5 منٹ بعد دودھ شامل کر کے ہلکی آنچ پر دودھ خشک ہونے تک پکائیں


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » گھر اور گھرداری » لوکی کی مزیدار سبزی
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: