منگل
2024-04-23
1:52 AM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
ٔرس ملائی - آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں »
[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » گھر اور گھرداری » ٔرس ملائی
ٔرس ملائی
lovelessDate: ہفتہ, 2012-03-10, 7:46 AM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
اجزا:
دودھ ڈیڑھ لیٹر
میدہ ایک کھانے کا چمچ
ملک پاؤڈر ایک پیالی
تیل ایک کھانے کا چمچہ
بیکنگ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچہ
انڈہ ایک عدد
چینی ایک پیالی
الائچی پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
بادام کٹے ہوئے آدھی پیالی
چاندی کے ورق حسب ضرورت

ترکیب:
دودھ کو ایک ابال دے کر اس میں چینی اور الائچی پاؤڈر ڈال کر دھیمی آنچ پر پکنے دیں، پھر ملک پاؤڈر میں تیل ، انڈہ ، میدہ اور بیکنگ پاؤڈر اچھی طرح مکس کر کے چھوٹی چھوٹی گولیاں بنالیں۔ گولیاں چھوٹی ہی بنانی ہوگی ، کیونکہ یہ دودھ میں گرم ہو کر پھول جاتی ہیں۔
گولیاں تیار کر کے فریج میں رکھ دیں ۔ پکنے کے بعد دودھ کی مقدار جب کچھ کم ہو جائے تو اس میں احتیاط کے ساتھ یہ گولیاں ڈال دیں اور دھیمی آنچ ہی پر پکنے دیں۔ اس دوران برتن پکڑ کر احتیاط سے ہلائيں۔ اس میں چمچ نہیں چلانا ہے ، ورنہ رس ملائی ٹوٹ جائے گی۔ جب دودھ گاڑھا ہو جائے اور گولیاں پھول کر بڑی ہو جائیں تو ان کو کچھ دیر ٹھنڈا ہونے دیں، پھر چاندی کے ورق اور پستہ ، بادام ڈال کر فریج میں رکھدیں


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » گھر اور گھرداری » ٔرس ملائی
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: