جمعہ
2024-04-19
9:26 AM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
سُورَة نِسَآ ءِ میں سخت سے سخت مرض کے لئے شفاء ہے - آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں »
[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » اسلام » سُورَة نِسَآ ءِ میں سخت سے سخت مرض کے لئے شفاء ہے
سُورَة نِسَآ ءِ میں سخت سے سخت مرض کے لئے شفاء ہے
lovelessDate: جمعہ, 2012-07-27, 9:01 AM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
سخت سے سخت مر ض جس کے علاج میں ڈاکٹر و حکیم ناامید ہو چکے ہوں، ان کے لیے آیت کاایک ہزارمرتبہ عشاءکے بعد چراغ گل کر کے سربرہنہ تین سو دفعہ کھڑے ہو کر تین سو دفعہ دو زانوں سرنگوں بیٹھ کر سو دفعہ شمال کی طر ف منہ کر کے سو دفعہ جنو ب کی طر ف منہ اٹھا کر سودفعہ دو زانو ں سرنگوں بیٹھ کر سو دفعہ شمال کےطرف منہ کر کے سو دفعہ سجدہ میں جا کر پڑھنا اکسیر اعظم ہے آیت شریف یہ ہے۔ بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم0 وَسئَلُو اللّٰہَ مِن فَضلِہ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِکُلِّ شَیئٍ عَلِیمًا 0
اطلا ع : مریض خود پڑھے یا اس کا کوئی رشتہ دار سات دن تک برابر پڑھے جمعہ المبارک سے شروع کریں ہر روز ختم کے بعد مریض کے لیے شفا کی دعا کر نا مجرب ہے۔


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » اسلام » سُورَة نِسَآ ءِ میں سخت سے سخت مرض کے لئے شفاء ہے
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: