جمعہ
2024-04-19
3:33 PM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
Quran Majeed With Urdu and English Translation »
Site menu

Section categories
My files [115]

Chat Box
 
200

Our poll
Rate my site

Total of answers: 32

Statistics

ٹوٹل آن لائن 1
مہمان 1
صارف 0


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
2010-11-10, 6:25 AM


Bismi Allahi alrrahmani alrraheemi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

Allah in the name of the most Affectionate the Merciful.
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (ف۱)

(ف۱) - سورۂ والتین مکّیہ ہے ، اس میں ایک ۱ رکوع ، آٹھ ۸ آیتیں ، چونیتس ۳۴کلمے ، ایک سو پانچ ۱۰۵ حرف ہیں ۔

--------------------------------------------------------------------------------
1. Waaltteeni waalzzaytooni
1. وَ التِّیْنِ وَ الزَّیْتُوْنِۙ۝۱

1. By the Fig and the Olive.
1. انجیر کی قسم اور زیتون (ف۲)

(ف۲) - انجیر نہایت عمدہ میوہ ہے جس میں فضلہ نہیں ، سریع الہضم ،کثیر النفع ، ملیّن ، محلّل ، دافعِ ریگ ، مُفْتِحِ سدّہ ، جگر ، بدن کا فربہ کرنے والا ، بلغم کو چھانٹنے والا ۔ زیتون ایک مبارک درخت ہے اس کا تیل روشنی کے کام لایا جاتا ہے اور بجائے سالن کے بھی کھایا جاتا ہے ۔ یہ وصف دنیا کے کسی تیل میں نہیں ، اس کا درخت خشک پہاڑوں میں پیدا ہوتا ہے جن میں دہنیّت کا نام و نشا ن نہیں ، بغیر خدمت کے پرورش پاتا ہے ، ہزاروں برس رہتا ہے ، ان چیزوں میں قدرتِ الٰہی کے آثار ظاہر ہیں ۔

--------------------------------------------------------------------------------
2. Watoori seeneena
2. وَ طُوْرِ سِیْنِیْنَۙ۝۲

2. And by Mount Sinai.
2. اور طور سینا (ف۳)

(ف۳) - یہ وہ پہاڑ ہے جس پر اللہ تعالٰی نے حضرت موسٰی علیہ السلام کو کلام سے مشرف فرمایا اور سینااس جگہ کا نام ہے جہاں یہ پہاڑ واقع ہے یا بمعنٰی خوش منظر کے ہے جہاں کثرت سے پھل دار درخت ہوں ۔

--------------------------------------------------------------------------------
3. Wahatha albaladi alameeni
3. وَ هٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِیْنِۙ۝۳

3. And by this city of Security.
3. اور اس امان والے شہر کی (ف۴)

(ف۴) - یعنی مکّہ مکرّمہ کی ۔

--------------------------------------------------------------------------------
4. Laqad khalaqna alinsana fee ahsani taqweemin
4. لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍؗ۝۴

4. Undoubtedly, We have made man in the fairest stature.
4. بے شک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا


--------------------------------------------------------------------------------
5. Thumma radadnahu asfala safileena
5. ثُمَّ رَدَدْنٰهُ اَسْفَلَ سٰفِلِیْنَۙ۝۵

5. Then We restored him to the condition of the lowest of the low
5. پھر اسے ہر نیچی سے نیچی سی حالت کی طرف پھیر دیا (ف۵)

(ف۵) - یعنی بڑھاپے کی طرف جب کہ بدن ضعیف ، اعضاء ناکارہ ، عقل ناقص ، پشت خم ، بال سفید ہوجاتے ہیں ، جلد میں جھریاں پڑ جاتی ہیں ، اپنے ضروریات انجام دینے میں مجبور ہوجاتا ہے یا یہ معنٰی ہیں کہ جب اس نے اچھی شکل و صورت کی شکر گذاری نہ کی اور نافرمانی پر جما رہا اور ایما ن نہ لایا تو جہنّم کے اسفل ترین درکات کو ہم نے اس کا ٹھکانا کرد یا ۔

--------------------------------------------------------------------------------
6. Illa allatheena amanoo waAAamiloo alssalihati falahum ajrun ghayru mamnoonin
6. اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ۝۶

6. But those who believed and did good deeds, for them there is an unending reward.
6. مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کئے کہ انہیں بے حد ثواب ہے (ف۶)

(ف۶) - اگرچہ ضعف پیری کے باعث وہ جوانی کی طرح کثیر طاعتیں بجا نہ لاسکیں اور ان کے عمل کم ہوجائیں لیکن کرمِ الٰہی سے انہیں وہی اجر ملے گا جو شباب اور قوّت کے زمانہ میں عمل کرنے سے ملتا تھا اور اتنے ہی عمل ان کے لکھے جائیں گے ۔

--------------------------------------------------------------------------------
7. Fama yukaththibuka baAAdu bialddeeni
7. فَمَا یُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّیْنِؕ۝۷

7. What! Then now causes you to belie the judgement?
7. تو اب (ف۷) کیا چیز تجھے انصاف کے جھٹلانے پر باعث ہے (ف۸)

(ف۷) - اس بیانِ قاطع و برہانِ ساطع کے بعد اے کافر ۔

(ف۸) - اور تو اللہ تعالٰی کی یہ قدرتیں دیکھنے کے باوجود کیوں بعث و حساب و جزا کا انکار کرتا ہے ۔

--------------------------------------------------------------------------------
8. Alaysa Allahu biahkami alhakimeena
8. اَلَیْسَ اللّٰهُ بِاَحْكَمِ الْحٰكِمِیْنَ۠۝۸

8. Is not Allah the Greatest of all rulers?
8. کیا اللہ سب حاکموں سے بڑھ کر حاکم نہیں


--------------------------------------------------------------------------------

Category: My files | Added by: loveless
Views: 648274 | Downloads: 0 | Rating: 10.0/1
Log In

Search

Site friends