سوموار
2024-03-18
11:37 PM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
کلسٹرول »
Site menu

Chat Box
 
200

Our poll
Rate my site

Total of answers: 32

Statistics

ٹوٹل آن لائن 1
مہمان 1
صارف 0

بدن کا کلسٹرول کم کرنے کے لیۓ سلاد کا استعمال کریں ہر انسان کو صحت مند زندگی گزارنے کے لیۓ حفظان صحت کے اصولوں کا خیال رکھتے ہوۓ مناسب غذا کا استعمال کرنا چاہیۓ ۔ مناسب غذا ایک طرف تو انسان کو بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے جبکہ دوسری طرف بہت سی لاحق ہو جانے والی بیماریوں کے علاج کے طور پر بےحد معاون اور مفید ثابت ہوتی ہے ۔ ہری بھری اور تازہ سبزیوں کا سلاد ہر شخص کھانے کے ساتھ پسند کرتا ہے۔ بہتر ذائقے کے ساتھ ساتھ سلاد بھرپور غذائیت کا خزانہ ہوتا ہے۔ غذائیت سے بھرپور سلاد اور سبزیاں نظام ہاضمہ پر بھی گراں نہیں گزرتی ہیں اور دن بھر کی پروٹین اور وٹامن کی ضرورت کو پورا کرتی ہے۔ چکنائی سے پاک سلاد جسم کو ہشاش بشاش اور ہلکا پھلکا رکھتی ہےاور اس سےکولیسٹرول قابو میں رہتا ہے۔ جبکہ ضروری فائبر، آئرن اور کیلشیم کی اچھی خاصی تعداد بھی سلاد سےحاصل کی جا سکتی ہے۔ تازہ سبزیوں سے بنی سلاد کا استعمال سے دل کی بیماریوں اور بلڈ پریشر کے خطرات کو کم کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Log In

Search

Calendar
«  مارچ 2024  »
SuMoTuWeThFrSa
     12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31

Entries archive

Site friends