منگل
2024-03-19
1:36 AM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
کیا آپ کو دل کا مرض ہے »
Site menu

Chat Box
 
200

Our poll
Rate my site

Total of answers: 32

Statistics

ٹوٹل آن لائن 1
مہمان 1
صارف 0

کیا آپ کو دل کا مرض ہے۔۔۔ اسان علاج کیا آپ کو دل کا مرض ہے کوئی بات اس کا اسان حل ہے میرے پاس چند چیزیں لیں 1-ادرک 2-تھوم(لہسن) 3-نبو(لیموں) 4-سرکہ سیب 5-شہد اصلی پہلی چار چیزوں کا پانی نکال لیں برابر ایک ایک کپ جتنا سرکہ سیب پانی ہی ہوتا ہے شہد کو چھوڑ کے باقی اجزا کو گرم کریں اتنا کہ ایک حصہ ختم ہوجائے مثلاََ ۔چار کپ پانی اجزا کو گرم کرنے کے بعد ایک حصہ حذف ہوجائے باقی کپ رہے جائے پانی اجزا ٹھنڈا کریں اور ایک پاو شہد ڈال دیں ناشتے سے پہلے دو سپون لیں انشا اللہ 3 ماہ میں دل کا مرض جاتا رہے گا 2ہفتے بعد آپ میڈیکل کی دوائی سے جان چھڑوا لیں گے وہ آپ کو نہیں لینی پڑے گی انشااللہ یہ نسخہ فی سبیل اللہ برائے مہربانی مستحق لوگو ں تک پہنچائیں صدقہ جاریہ ہے
Log In

Search

Calendar
«  مارچ 2024  »
SuMoTuWeThFrSa
     12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31

Entries archive

Site friends