جمعہ
2024-04-19
10:18 AM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
»
Site menu

Our poll
Rate my site

Total of answers: 32

Chat Box
 
200

Statistics

ٹوٹل آن لائن 1
مہمان 1
صارف 0


8:02 AM
حضور نبی کرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنہری باتیں
حضور نبی کرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنہری باتیں حضور نبی کرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنہری باتیں السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ حضور نبی کرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے - انصاف کی گھڑی بر سوں کی عبادت سے بہتر ہے۔ - جب مانگو تو اللہ سے مانگو اور جب مدد چاہو تو اللہ سے چاہو۔ - جو شخص چاندی سونے کے برتن میں کھاتا ھے اللہ اس کے پیٹ کو جھنم کی آگ سے بھر دے گا۔ - جھنمی لوگ خود پسند، خود پرست، متکبر، حریص اور بخیل ہوتے ہیں۔ - جو بات تم کو شک میں ڈالے وہ چھوڑ دو۔ - جس نے میری قبر کی زیارت کی جنت اس پر واجب ہوگئی۔ - جب نیکی تمہیں مسرور کرے اور برائی افسردہ کرے تو تم مومن ہو۔ - جو دوسروں پر رحم نہیں کرتا اللہ اس پر رحم نہیں کرتا۔ - جس برتن کو ڈھکا نہیں گیا اس کا پانی مت پیو۔ - مال داروں کے پاس کم جایا کرو تا کہ اللہ کی نعمتیں تمہاری نگاہ میں ذلیل و خوار نہ ہوں۔ بے شک میرے آقا نے بہت خوب فرمایا۔
Views: 6722 | Added by: loveless | Rating: 10.0/1
Total comments: 0
Only registered users can add comments.
[ Sign Up | Log In ]
Log In

Search

Calendar
«  جنوری 2012  »
SuMoTuWeThFrSa
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031

Entries archive

Site friends