جمعرات
2024-03-28
4:43 AM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
ناریل کا حلوہ - آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں »
[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » گھر اور گھرداری » ناریل کا حلوہ
ناریل کا حلوہ
lovelessDate: ہفتہ, 2012-03-10, 7:21 AM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
اجزاء
ناریل ۔۔ آدھا کیلو (باریک کدوکش کرلیں)
کھویا ۔۔۔ 1 پیالی (پھیکا لیں تو زیادہ بہتر ہے)
شکر ۔۔۔ ۔ آدھا کیلو
( اس میں چینی اور ناریل ہم وزن ہونی چاہیے)
بادام ۔۔ 15 عدد (ثابت رکھیں گرم پانی میں بھگو کر چھلکا اتار لیں)
چھوٹی الائچی ۔۔۔ 8 عدد ( باریک پیسی ہوئی )
عرق گلاب 2 سے 3 قطرے
چاندی کے ورق ۔۔ 2 عدد
گھی ۔۔ 2 کھانے کے چمچے

ترکیب:
سب سے پہلے ایک کڑاہی میں گھی ڈال کر گرم کریں ۔ پھر ناریل ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔ تاکہ اس کی بساند دور ہوجائے۔ پھر کھویا چینی ، الائچی ، ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔ جب چینی کا شیرہ گاڑھا ہوجائے تو اتار لیں ۔ ٹھنڈا ہونے دیں ۔ ایک تھالی میں ذرا سا گھی لگا کر اس آمیزے کو پھیلادیں۔ اوپر سے چاندی کا ورق لگا کر بادام لگا دیں


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » گھر اور گھرداری » ناریل کا حلوہ
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: