جمعہ
2024-04-26
7:26 AM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
کمزوری نظر کا علاج نبوی صلی اللہ علیہ وسلم - آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں »
[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » شعبہ طب » کمزوری نظر کا علاج نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
کمزوری نظر کا علاج نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
lovelessDate: بدھ, 2011-08-24, 10:52 PM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
کمزوری نظر کا علاج نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما راوی ہیں کہ حضور تاجدار مدینہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ اثمد سرمہ آنکھ میں ڈالا کرو، اس لئے کہ وہ آنکھ کی روشنی بھی تیز کرتا ہے اور پلکیں خوب اگاتا ہے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما نے فرمایا کہ حضور تاجدار رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک سرمہ دانی تھی جس میں سے ہر رات تین تین سلائی دونوں آنکھوں میں ڈالا کرتے تھے۔ (ترمذی شریف)

جدید تحقیق کے مطابق جب آنکھوں میں سرمہ لگایا جاتا ہے تو سورج کی تیز شعاعیں آنکھوں کی پتلی کو نقصان نہیں پہچا سکتی۔ سرمہ اعلٰی درجہ کا تعفن یعنی اینٹی سپٹک ہے۔ سرمہ سے آنکھوں کے اوپر پھنسی لینڈا انفکشن اور ککرے بالکل نہیں ہوتے۔ آشوب چشم کا مرض نہیں ہوتا۔

آنکھوں کے زخم خراش اور سوزش کے لئے سرمہ بہت مفید ہے۔ ہر قسم کے چھوتی جراثیم ختم کر دیتا ہے


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » شعبہ طب » کمزوری نظر کا علاج نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: