جمعہ
2024-04-26
10:52 AM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
سجدے میں جانے اور اٹھنے کا طریقہ - آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں »
[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » اسلام » سجدے میں جانے اور اٹھنے کا طریقہ (سجدے میں جانے اور اٹھنے کا طریقہ)
سجدے میں جانے اور اٹھنے کا طریقہ
lovelessDate: بدھ, 2011-09-14, 0:58 AM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
عن وائل بن حجر قال رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا سجد وضع ركبتيه قبل يديه وإذا نهض رفع يديه قبل ركبتيه أخرجه أبو داود والنسائي والترمذي

حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ فرماتے ھیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جب آپ سجدہ کرتے اپنے گھٹنے اپنے ھاتھوں سے پہلے ( زمین ) پر رکھتے اور جب سجدے سے اٹھتے تو اپنے ھاتھ اپنے گھٹنوں سے پہلے اٹھاتے


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » اسلام » سجدے میں جانے اور اٹھنے کا طریقہ (سجدے میں جانے اور اٹھنے کا طریقہ)
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: