جمعرات
2024-04-18
10:29 PM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
قیامت کے روز مشرکوں اور شرکاء کے حالت - آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں »
[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » اسلام » قیامت کے روز مشرکوں اور شرکاء کے حالت (قیامت کے روز مشرکوں اور شرکاء کے حالت)
قیامت کے روز مشرکوں اور شرکاء کے حالت
lovelessDate: بدھ, 2011-09-14, 4:02 AM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قیامت کے روز مشرکوں اور شرکاء کے حالت زار پر قرآن مجید کا ایک سبق آموزتبصرہ
"(قیامت کے روز حکم ہو گا)گھیر لاو ان سب ظالموں کو ان کے ساتھیوں کو اور ان معبودوں کو جن کی یہ بندگی کیا کرتے تھے اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر ،پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھاو اور (ہاں)ذرا انہیں ٹھہراو ان سے کچھ پوچھنا ہے کیا ہو گیاتمہیں تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کر رہے؟ارے آج تو یہ سب بڑے فرمانبردار بنے ہوئے ہیں ؟(یعنی ہر بات پر بلا چون چرا عمل کر رہے ہیں(سورہ صافات،آیت22)


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » اسلام » قیامت کے روز مشرکوں اور شرکاء کے حالت (قیامت کے روز مشرکوں اور شرکاء کے حالت)
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: