جمعرات
2024-04-25
4:00 PM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
بيت الخلاء ميں وضوء اوربسم اللہ - آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں »
[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » اسلام » بيت الخلاء ميں وضوء اوربسم اللہ (بيت الخلاء ميں وضوء اوربسم اللہ)
بيت الخلاء ميں وضوء اوربسم اللہ
lovelessDate: بدھ, 2011-09-14, 4:18 AM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
بيت الخلاء ميں وضوء كرتے وقت بسم اللہ پڑھنا
سوال
كيا مسلمان شخص كے ليے قضائے حاجت كے بعد بيت الخلاء ميں وضوء كرتے وقت بسم اللہ پڑھنى جائز ہے، يا وہ باہر نكل كر بسم اللہ پڑھے اور پھر اندر داخل ہو كر وضوء كرے، ( كيونكہ بسم اللہ كے بغير وضوء نہيں ہوتا ) اور كيا ميں دوران غسل اللہ كا نام لے سكتى ہوں ؟
جواب
شيخ ابن عثيمين رحمہ اللہ تعالى سے اس كے متعلق دريافت كيا گيا تو ان كا جواب تھا:
" اگر انسان غسل خانہ يا بيت الخلاء ميں ہو تو وہ دل ميں بسم اللہ پڑھے، اور زبان سے حروف كى ادائيگى نہ كرے، اور اگرايسا ہى ہے تو آپ اس پر عمل كريں، كيونكہ راجح قول كے مطابق بسم اللہ واجبات ميں نہيں بلكہ مسحبات ميں شامل ہوتى ہے، چنانچہ آپ ميں وسوسہ اور غفلت نہيں ہونى چاہيے.
ديكھيں: فتاوى اسلاميۃ ( 1 / 219 )


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » اسلام » بيت الخلاء ميں وضوء اوربسم اللہ (بيت الخلاء ميں وضوء اوربسم اللہ)
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: