جمعہ
2024-04-19
0:30 AM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
رسولِ اکرم کے ظہور کی پیش گوئی - آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں »
[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » اسلام » رسولِ اکرم کے ظہور کی پیش گوئی (وید میں رسولِ اکرم کے ظہور کی پیش گوئی)
رسولِ اکرم کے ظہور کی پیش گوئی
lovelessDate: بدھ, 2011-09-14, 7:49 AM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
ہندوستان میں حال ہی میں ہندی زبان میں ایک کتاب شائع ہوئ ہے'جس نے پورے ہندوستان میں ایک طوفان برپا کردیا ہے،اس کتاب کا مصنف ایک ہندوستانی بنگالی اسکالر پنڈت وید پرکاش ہے،اور کتاب کا نام 'کالکی اوتار'(کُل کائنات کا رہبرو پیغمبر) کتاب کا مصنف ایک برہمن ہندو اور سنسکرت کا محقق ہے،
کتاب لکھنے کے بعد یہ کتاب ٨(8) پنڈتوں کو پیش کی گئ؛یہ تمام تحقیق کے میدان میں ایک نمایا ں نام رکھتے ہیں ۔ان تمام نے اس کا مطالعہ کرنے کے بعد اس بات کی تصدیق کی کہ اس کتاب میں جس رہبر پیغمبر کا ذکرکیا گیا ہے ،اس کا حوالہ تمام اہم ہندو مذہبی کتابوں میں موجود ہے،
وید میں کالکی اوتار کا ذکر کر کے بتایا گیا ہے کہ بگھوان کا آخری پیغمبرایک جزیرے سے ہو گا،
وید میں کالکی اوتار کے والد کا نام 'وشنو بھگت' یعنی اللہ کا غلام (عبداللہ) ہے،
والدہ کا نام 'سومانب'یعنی امن و سکون (آمنھ) لکھا ہے
کالکی اوتار کی خوراک زیتون اور کھجور ہو گی'
اس کی پیدائش ایک معزز اور معتبر گھرانے میں ہو گی۔
اس کی تعلیم بھگوان خود اپنے قاصد کے زرئیے کرے گا۔
کالکی اوتار کو بھگوان ایک برق رفتار گھوڑا عطاکرےگا،جس سے وہ ساری دنیا اور ساتوں آسمانوں کی سیر کرےگا'
بھگوان کالکی اوتار کی بہت خوب اور زبردست مدد کرے گا،
کالکی اوتار ایک ماھر سپہ سالار،گھوڑسوار،تیرانداز ہو گا،
آخرمیں مصنف کا تبصرہ'
ہماری مقدس کتابوں میں جس کالکی اوتار کا تذکرہ ملتا ہے،اسے تاریخ میں تلاشکرنا چاہے؛حقیقتاّ یہ اشارہ (کالکی اوتار)حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہے جن کو قرانِکریم 'آسمانی کتاب عطا کی گئ،
(ترجمہ و تلخیص)انگریزی اخبار دی نیشن(,10th july,2011,THE NATION)سے اہمیت کے پیشِ نظر منتقل کیا گیا


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » اسلام » رسولِ اکرم کے ظہور کی پیش گوئی (وید میں رسولِ اکرم کے ظہور کی پیش گوئی)
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: