تمام انبیاء کرام نے توحید خالص کی دعوت دی - فورم

  • Page 1 of 1
  • 1
تمام انبیاء کرام نے توحید خالص کی دعوت دی
loveless تاریخ: جمعرات, 2011-10-06, 0:14 AM | پیغام # 1
Colonel
گروپ: ایڈ منسٹریٹر
پیغامات: 184
حالت: آف لائن
اللہ وحدہ لاشریک نے انبیاء کرام کو اپنے بارے میں لوگوں کو واقف کرانے اپنی وحدانیت کی دعوت پیش کرنے اور لوگوں کو صرف اپنی ہی عبادت کا حکم دینے والا بنا کر بھیجا جیسا کے اللہ

پاک نے ارشاد فرمایا۔!
ہم نے ہر امت میں رسول بھیجا کہ لوگوں! صرف اللہ کی عبادت کرو اور اس کے سوا تمام معبودوں سے بچو (النحل ٣٦)

اس آیت کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے یہ واضع کر دیا ہے کہ اس نے ہر قوم میں ایک ایسے رسول کو بھیجا جو لوگوں کو صرف اللہ کی عبادت کرنے کا حکم دے اور اس کے علاوہ دوسرے معبودوں کی عبادت سے لوگوں کو دور رکھے۔۔


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: