سُورَة نِسَآ ءِ میں سخت سے سخت مرض کے لئے شفاء ہے - فورم

  • Page 1 of 1
  • 1
سُورَة نِسَآ ءِ میں سخت سے سخت مرض کے لئے شفاء ہے
loveless تاریخ: جمعہ, 2012-07-27, 9:01 AM | پیغام # 1
Colonel
گروپ: ایڈ منسٹریٹر
پیغامات: 184
حالت: آف لائن
سخت سے سخت مر ض جس کے علاج میں ڈاکٹر و حکیم ناامید ہو چکے ہوں، ان کے لیے آیت کاایک ہزارمرتبہ عشاءکے بعد چراغ گل کر کے سربرہنہ تین سو دفعہ کھڑے ہو کر تین سو دفعہ دو زانوں سرنگوں بیٹھ کر سو دفعہ شمال کی طر ف منہ کر کے سو دفعہ جنو ب کی طر ف منہ اٹھا کر سودفعہ دو زانو ں سرنگوں بیٹھ کر سو دفعہ شمال کےطرف منہ کر کے سو دفعہ سجدہ میں جا کر پڑھنا اکسیر اعظم ہے آیت شریف یہ ہے۔ بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم0 وَسئَلُو اللّٰہَ مِن فَضلِہ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِکُلِّ شَیئٍ عَلِیمًا 0
اطلا ع : مریض خود پڑھے یا اس کا کوئی رشتہ دار سات دن تک برابر پڑھے جمعہ المبارک سے شروع کریں ہر روز ختم کے بعد مریض کے لیے شفا کی دعا کر نا مجرب ہے۔


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: