|
loveless
|
تاریخ: جمعہ, 2012-07-27, 9:03 AM | پیغام # 1
|
|
Colonel
گروپ: ایڈ منسٹریٹر
پیغامات: 184
حالت: آف لائن
|
جس کسی پر قرض ہو وہ ظہر کی نماز کے بعد سو مرتبہ یہ درود شریف پڑھے گا اللہ سبحان و تعالیٰ اسے ہر قسم کے قرض سے خواہ وہ کتنا بھی ہو اور کیسا بھی ہو اسے نجات دے دیتے ہیں۔ آزمودہ ہے۔ درودشریف یہ ہے:۔ اَللّٰھُمَّ صلّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِہ وَبَارِک وَسَلِّم
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
|
|
|
|
|