جمعرات
2024-03-28
2:43 AM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
دشمنوں سے حفاظت کا مجرب نسخہ - آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں »
[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » اسلام » دشمنوں سے حفاظت کا مجرب نسخہ
دشمنوں سے حفاظت کا مجرب نسخہ
lovelessDate: جمعہ, 2012-07-27, 9:09 AM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
اگر کسی کے دشمن بہت ہو ں یا وہ دشمنوں میں گھرا ہو اور اسے رات دن دشمنو ں کی طر ف سے تکلیف پہنچنے کا یقین ہو وہ شخص اس آیت کو ایک سو اکیس مر تبہ رات کو اسی قدر صبح کو سورج نکلنے سے پہلے پڑھے۔ انشاءاللہ کبھی کوئی دشمن کسی طر ح کی اذیت نہ دے سکے گا۔ آیت یہ ہے : بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمط وَاللّٰہُ اَعلَمُ بِاَعدَآئِکُم وَ کَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیا وَّکَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیرًا0 اگر معاملہ نہایت سنگین ہو تب سوا لاکھ مرتبہ آیت مذکو رہ کا ختم کرنا انشاءاللہ ایک ہی دن میں دشمنو ں کی قسمت کا فیصلہ کرتا ہے عمل مجر ب ہے اگر ناجائز مقصد کے لئے کرے گا تو نقصان اٹھائے گا۔

ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
hobQueueromabDate: سوموار, 2012-11-12, 5:52 AM | Message # 2
Group: مہمان





Hello everone my name is bob. just wanted to I'm glad I found this forum
If you get a chance check out my site http://bogneia33.com and let me know what you think
 
CrortsamsowDate: جمعہ, 2012-11-16, 11:27 AM | Message # 3
Group: مہمان





<a href=http://www.wrona.it>pozycjonowanie warszawa</a>
<a href=http://autogum.com>serwis opon kraków</a>
<a href=http://www.drogowapomoc24.pl>laweta kraków</a>
 
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » اسلام » دشمنوں سے حفاظت کا مجرب نسخہ
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: