بدھ
2024-04-24
6:54 PM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
افغانستان امریکہ اسٹریٹیجک معاہدہ ہمسایہ ممالک کے لۓ خطرہ - آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں »
[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » خبریں یہاں پوسٹ کریں » افغانستان امریکہ اسٹریٹیجک معاہدہ ہمسایہ ممالک کے لۓ خطرہ
افغانستان امریکہ اسٹریٹیجک معاہدہ ہمسایہ ممالک کے لۓ خطرہ
lovelessDate: جمعرات, 2011-07-28, 1:07 AM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ نے کہا ہےکہ افغانستان اور امریکہ کے اسٹریٹیجیک معاہدے سے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کو خطرہ لاحق ہے۔ فارس نیوز کے مطابق مصطفی محمد نجار نے آج ایران اور افغانستان کی پارلمانوں کے مشترکہ کمیشنوں کے سربراہوں کے اجلاس میں کہا کہ ایران اور افغانستان کے درمیاں دینی اور تاریخی اشتراکات ہیں نیز دونون ملکون کےتعلقات دوستانہ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ایران ، افغانستان میں قیام امن اور استحکام لانے کی غرض سے ہرطرح کی مدد کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران افغانستان کے ساتھ اپنی مشترکہ سرحدوں کو کنٹرول کرنے کےلئے خطیر رقم خرچ کررہا ہے اور ایران نے مشترکہ سرحدوں پرتقریبا ایک سو چوکیاں قائم کی ہیں۔


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » خبریں یہاں پوسٹ کریں » افغانستان امریکہ اسٹریٹیجک معاہدہ ہمسایہ ممالک کے لۓ خطرہ
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: