جمعہ
2024-04-26
12:47 PM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
جاتا ہوں سوئے دوست تمنا لئے ہوئے - آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں »
[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » شعر و شاعری » جاتا ہوں سوئے دوست تمنا لئے ہوئے (شاعر جوش ملیح آبادی)
جاتا ہوں سوئے دوست تمنا لئے ہوئے
lovelessDate: سوموار, 2011-09-05, 2:46 AM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
جاتا ہوں سوئے دوست تمنا لئے ہوئے
رگ رگ ميں اک خلوص کي دنيا لئے ہوئے
پھر لہر ِ سبزہ زار کي دوڑي ہے خون ميں
پھر رو رہا ہوں دامن ِ صحرا لئے ہوئے
پھر جلوہ گاہ ِ ناز کي جانب بڑھا ہوں ميں
اشکوں کا چشم ِ شوق ميں دريا لئے ہوئے
سر کرنے پھر چلا ہوں مہم حسن و عشق کي
ہر سانس ميں شکست کي دنيا لئے ہوئے


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » شعر و شاعری » جاتا ہوں سوئے دوست تمنا لئے ہوئے (شاعر جوش ملیح آبادی)
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: