جمعہ
2024-04-19
2:10 AM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
مجھ کو یاد کرلینا - آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں »
[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » شعر و شاعری » مجھ کو یاد کرلینا
مجھ کو یاد کرلینا
lovelessDate: اتوار, 2011-06-26, 8:10 AM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
میں تو اب جارہا ہُوں دُنیا سے
اُس گھڑی مجھ کو یاد کرلینا
جب تمہارا کوئی بچہ تم سے
پیار مانھگے، یہ تم جتا نہ سکو
جب تمہارا کوئی بچہ تم سے
ضد کرے اور تم منا نہ سکو
جب تمہارا کوئی بچہ تم سے
چیز مانگے، یہ تم دلا نہ سکو
اُس کو دھیرے سے گود میں لے کر
اور پھر پیار پپّی کرکے
سوچنا، مجھ پہ کیا گزرتی تھی
جس گھڑی تم کبھی مچلتے تھے
اِک کھلونے کو دیکھ کر بیٹا
اور میں تم کو گود میں لے کر
اپنے سینے سے خوب چمٹا کر
اور پھر پیار سے پپّی کرکے
تم سے کہتا تھا آج رہنے دو
کل دِلا دیں گے، آج رہنے دو


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں » کیٹگری فورم » شعر و شاعری » مجھ کو یاد کرلینا
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: