منگل
2024-04-23
7:36 AM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
حديث مبارک »
Site menu

Chat Box
 
200

Our poll
Rate my site

Total of answers: 32

Statistics

ٹوٹل آن لائن 1
مہمان 1
صارف 0

:اللہ کے نام سے شروع کرتاہوں جوبڑامہربان نہایت رحم والا ہے ،عن ابي هريرة عنه صلي الله عليه وسلم کل امرذی بال لم يبدافيه ببسم الله الرحمن الرحيم اقطع ۔ ترجمہ:سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ہروہ اہمیت والاکام جوبغیربسم اللہ الرحمن الرحیم کے شروع ہووہ ناتمام رہ ... مزید پڑھیے... »»»»»
Views: 10482 | Added by: | Date: 2011-07-27 | Comments (0)

کھانا پینا انسان کی بنیادی ضروریات میں سے ہے کیونکہ اس کے بغیر کوئی چارہ نہیں۔ کھانے کو اگر ہم اسلامی آداب اور سنت کے مطابق کھائیں گے تو ہمیں بے شمار برکتوں کے علاوہ ثواب بھی ہاتھ آئے گا۔ کھانے کے درج ذیل آداب ہیں۔
کھانے کے آداب
* اللہ تعالٰی کا ارشاد ہے “کھاؤ پیو مگر فضول خرچی نہ کرو۔ ... مزید پڑھیے... »»»»»
Views: 1800648 | Added by: | Date: 2011-07-27 | Comments (0)

>
Views: 11420 | Added by: | Date: 2011-07-17 | Comments (0)
،حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا
مسلمان کو گالی دینا فسق ہے ۔ اس سے جنگ کرنا کفر ہے ۔
ابن ماجہ۔ كتاب الفتن
باب : سباب المسلم فسوق وقتاله كفر

255, 0);"> ،حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ۔ جو شخص مسلمانوں کے اجتماعی معاملات کا ذمہ دار ہو(کوئی منصب دار) تو اللہ اس کا مقصد پورا نہ کرے گا جب تک وہ لوگوں کی (جائز) ضروریات پوری نہ کرے۔
Views: 1711843 | Added by: | Date: 2011-07-17 | Comments (0)

ایک دینار وہ ہے جسے تو اللہ کے راستے میں خرچ کرے اور ایک دینار وہ ہے جسے تو غلام کے آزاد کرنے میں خرچ کرے اور ایک دینار وہ ہے جسے تو مسکین پر خیرات کرے اور ایک دینار وہ ہے جسے تو اپنے بیوی بچوں پر خرچ کرے، ان سب صورتوں میں زیادہ اجر کا باعث وہ دینار ہے جو تو اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے
Views: 115152 | Added by: | Date: 2011-07-17 | Comments (0)

بحَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيُّ، قَالَ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلْقَمَةَ بْنَ وَقَّاصٍ اللَّيْثِيَّ، يَقُولُ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ـ ر ... مزید پڑھیے... »»»»»
Views: 240797 | Added by: | Date: 2011-07-16 | Comments (0)

حضرت رسول اکرم ﷺ کا فرمان ہے کہ زیادہ کھانے سے بچو، کیونکہ اس سے آدمی سنگدل بن جاتا ہے اور اعضاء بدن میں سستی آ تی ہے۔ جو الله کے حکم پر عمل کرنے کی راہ میں رکاوٹ بنتی ہے اور زیادہ کھانا کانوں کو بہرہ بنا دیتا ہے جس کی وجہ سے انسان نصیحت کو نہیں سنتا۔ اسی طرح ادھر ادھر دیکھنے سے پرہیز کرو کیونکہ آنک ... مزید پڑھیے... »»»»»
Views: 2700613 | Added by: | Date: 2011-07-03

1-50 51-57
Log In

Search

Calendar
«  اپریل 2024  »
SuMoTuWeThFrSa
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930

Entries archive

Site friends