Blog
10:39 PM حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم |
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم Hadith |
حضرت ا بو ہریرہ رضی ا للہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ ر سول ا للہ صلی ا للہ علیہ و سلم نے فر ما یا مسکین وہ نہیں ہے جو کہ ا یک دو کھجو ریں ما نگتا پھر ے ،بلکہ مسکین تو وہ ہے جوضرورت مند ہو نے کے با وجو د سوال کرنے سے ا حتیا ط کر ے ۔صحیحین کی ایک اور روایت میں ہے کی مسکین تو وہ ہے جو اتنی دولت من دی نہ پا ئے جو اسے بے نیا ز کر ے اور اس کے فقر کا کسی کو احسا س نہ ہو کہ اس پر صد قہ کیا جا ئے اور نہ لو گو ں سے سو ال کرتا ہے ۔ |
Views: 150547 | |
Total comments: 0 | |