Blog
1:11 AM احادیثِ رسول محمد صلی اللہ علیہ ولہ وسلم |
سیدنا ابو ہریرہ (ر) کہتے ہیں کہ رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ ایمان کی ستر پرکئی یا ساٹھ پر کئی شاخیں ہیں۔ ان سب میں افضل لا الٰہ الا اللہ کہنا ہے اور ان سب میں ادنیٰ، راہ میں سے موذی چیز کا ہٹانا ہے اور حیا ایمان کی ایک شاخ ہے۔ |
Views: 99043 | |
Total comments: 0 | |