Blog


1:13 AM
احادیثِ رسول محمد صلی اللہ علیہ ولہ وسلم
سیدنا ابو ہریرہ (ر) سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (ص) کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ یمن کے لوگ (خود مسلمان ہونے کو)آئے اور وہ لوگ نرم دل ہیں اور نرم خو ہیں۔ ایمان یمن کا ہی اچھا ہے اور حکمت بھی یمن ہی کی (بہتر) ہے اور غریبی اور اطمینان بکریوں والوں میں ہے اور بڑائی و شیخی مارنا اور فخر و گھمنڈ کرنا گھوڑے والوں اور اونٹ والوں میں ہے جو چلاتے ہیں اور وبر والے ہیں، سورج کے طلوع ہونے کی طرف سے۔
Views: 45150 | Added by: loveless | Rating: 10.0/1
Total comments: 1
avatar
0
1 irfankhan • 10:30 AM, 2013-02-06
اللۂکےسواکوئ معبود نہیں.
avatar