Blog
1:13 AM احادیثِ رسول محمد صلی اللہ علیہ ولہ وسلم |
سیدنا براء (ر) نبی (ص) سے روایت کرتے ہیں کہ آپ (ص) نے انصار کے بارے میں فرمایا کہ ان کا دوست مومن ہے اور ان کا دشمن منافق ہے اور جس نے ان سے محبت کی اللہ تعالیٰ اس سے محبت کرے گا اور جس نے ان سے دشمنی کی اللہ تعالیٰ اس سے دشمنی کرے گا۔ |
Views: 986284 | |
Total comments: 1 | |
0
| |