Blog
6:28 AM حدیث قدسی |
﴿ حدیث قدسی ﴾
سیدنا ابو ہریرہؓ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا!
بے شک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے، اے ابن آدم!
میری عبادت کے لیے فارغ ہو جا، میں تیراسینہ غنیٰ
( تو نگری/ دولت/ بے نیازی) سے بھر دوں گا۔
اور تیری محتاجی کو تجھ سے دور رکھوں گا۔
اگر تو نے ایسا نہ کیاتو تیرے دونوں ہاتھوں کو محنت و مزدوری سے بھر دوں گا
(تو دن رات محنت و مزدوری میں لگا رہے گا ، پوری نہ پڑے گی۔)
اور تیری بھوک بھی نہیں مٹاوں گا۔
|
Views: 9887633 | |
Total comments: 0 | |