Blog
1:09 AM احادیثِ رسول محمد صلی اللہ علیہ ولہ وسلم |
سیدنا ابوہریرہ (ر) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ ہر ایک پیغمبر کو وہی معجزے ملے ہیں جو اس سے پہلے دوسر ے پیغمبر کو مل چکے تھے پھر ایمان لائے اس پر آدمی لیکن مجھے جو معجزہ ملا وہ قرآن ہے جو اللہ نے میرے پاس بھیجا (ایسا معجزہ کسی پیغمبرکو نہیں ملا) اس لئے میں امیدکرتا ہوں کہ میری پیروی کرنے والے قیامت کے دن سب سے زیادہ ہوں گے۔ |
Views: 211542 | |
Total comments: 0 | |