Statistics |
|
|
ٹوٹل آن لائن 2 مہمان 2 صارف 0 | |
|
1:06 AM احادیثِ رسول محمد صلی اللہ علیہ ولہ وسلم |
سیدنا عبداللہ بن عمر (ر) کہتے ہیں کہ رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ مجھے حکم ہوا ہے لوگوں سے لڑنے کا یہاں تک کہ وہ گواہی دیں اس بات کی کہ کوئی معبود برحق نہیں سوائے اللہ تعالیٰ کے اور بیشک محمد ((ص)) اس کے رسول ہیں اور نماز قائم کریں اور زکوٰة دیں پھر جب یہ کریں تو انہوں نے مجھ سے اپنی جانوں اور مالوں کو بچا لیا مگر حق کے بدلے اور ان کا حساب اللہ تعالیٰ پر ہے۔
|
Views: 2001765 |
Added by: loveless
| Rating: 10.0/1 |
|
|
Calendar |
|
| « جنوری 2012 » | Su | Mo | Tu | We | Th | Fr | Sa | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 |
| |
|