Blog
1:08 AM احادیثِ رسول محمد صلی اللہ علیہ ولہ وسلم |
سیدنا سفیان بن عبداللہ الثقفی (ر) سے روایت ہے کہ میں نے کہا یارسول اللہ (ص)! مجھے اسلام میں ایک ایسی بات بتا دیجئے کہ پھر میں اس کو آپ (ص) کے بعد (اور ابو اسامہ کی روایت میں ہے کہ آپ (ص) کے سوا) کسی سے نہ پوچھوں۔ آپ (ص) نے فرمایا کہ کہہ میں اللہ پر ایمان لایا پھر اس پر قائم رہ۔ |
Views: 96071 | |
Total comments: 0 | |