Blog
1:12 AM احادیثِ رسول محمد صلی اللہ علیہ ولہ وسلم |
سیدنا زر بن حبیش (ر) کہتے ہیں کہ سیدنا علی بن ابی طالب (ر) نے کہاکہ قسم ہے اس کی جس نے دانہ چیرا (پھر اس سے گھاس اگائی) اور جان بنائی، رسول اللہ (ص) نے مجھ سے عہد کیا تھا کہ مجھ سے سوائے مومن کے کوئی محبت نہیں رکھے گا اور مجھ سے منافق کے علاوہ اور کوئی شخص دشمنی نہیں رکھے گا۔ |
Views: 989052 | |
Total comments: 0 | |