Blog
1:10 AM احادیثِ رسول محمد صلی اللہ علیہ ولہ وسلم |
سیدنا عباس بن عبدالمطلب (ر) سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ (ص) سے سنا، آپ (ص) فرماتے تھے کہ اس نے ایمان کا مزا چکھ لیا جو اللہ کے پروردگار عالم (لائق عبادت) ہونے، اسلام کے دین ہونے اور محمد (ص) کے پیغمبر ہونے پر راضی ہو گیا۔ |
Views: 550 | |
Total comments: 0 | |