Blog
7:17 AM قبرنبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے اذان |
عیدبن عبدالعزیز کہتے ہیں کہ جب ایام حرہ کا واقعہ پیش آیا تو تین دنوں تک مسجد نبوی میں اذان اوراقامت نہیں ہوئی ، اورسعیدبن المسیب ان دنوں مسجد نبوی ہی میں ٹہرے رہے آپ کہتے ہیں جب نماز کا وقت ہوجاتا تو قبر نبوی سے اذان کی آواز سنائی دیتی اورمیں یہ آواز سن کر اقامت کہتا اورنماز اداکرتا۔ یہ رویات سعیدبن المسیب کے حوالے سے دولوگوں نے بیان کیا ہے سعيد بن عبد العزيز،التنوخى۔ أبو حازم، سلمة بن دينار۔ |
Views: 12318 | |
Total comments: 0 | |