اسلامی ویب
لوگو منگل, 2024-12-24, 11:45 AM
پڑھ! اپنے رب کے نام سے
خوش آمدید مہمان | آر ایس ایس
Site menu
Our poll
Rate my site

Total of answers: 32
Chat Box
 
200
Statistics

ٹوٹل آن لائن 2
مہمان 2
صارف 0
ناخن کی بیماری اور علاج ناخن کی بیماری اور علاج کئی خواتین کے ناخن کھوکھلے ہو جاتے ہیں باجود علاج کے دوا کے کسی طرح ٹھیک نہیں ہوتے۔ خواتین کو چاہیئے کہ روزانہ کی خوراک میں دودھ ، گوشت ، ایک بڑا سیب تازہ سبزیاں پھل وغیرہ ضرور شامل کریں ۔ پالش اتارنے والے لوشن بھی ناخنوں کو خراب کرتے ہیں ۔ جب ناخن پر پالش کی تہہ لگتی ہے تب بھی ناخن مرجھانے لگتے ہیں ۔ کچھ خواتین برتن دھوتے وقت ہاتھوں کو محفوظ رکھنے کے لئے مختلف لوشن استعمال کرتی ہیں ان سے بھی ناخن خراب ہوتے ہیں ۔ کپڑے دھونے کے لئے آج کل صابن کے بجائے پاؤڈر استعمال ہوتے ہیں ، غیر معیاری پوڈر بھی جلد اور ناخن خراب کرتے ہیں ، اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ اس سے جلدی داد بھی ہو جاتا ہے ۔جو بڑی مشکل سے ٹھیک ہوتا ہے ۔ علاج : ایک علاج یہ ہے کہ لہسن کی ثابت پوتھیاں اچھی طرح دھو کر پانی کے بڑے پیالے میں بھگو دیجئے ۔ اگلے دن اس کا پانی کسی چھوٹے پیالے میں ڈال کر پانچ منٹ کے لئے صبح شام اس میں ناخن بھگوئیے اورلہسن چھلیئے ۔۔۔ اس کے علاوہ مہندی کے پتے پھولوں کے سرکہ میں بھگو کر پیس کر مرہم کی طرح لگائیے ۔ سرکہ بھی ناخن کے امراض دور کرتا ہے ۔ ایک ترکیب یہ ہے کہ مہندی کے مٹھی بھر پتے زیتون کے تیل میں اچھی طرح پکا کر چھان کر رکھ لیجئے رات کو سوتے وقت یہ تیل ناخنوں پر لگائیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Log In
Search
Calendar
«  دسمبر 2024  »
SuMoTuWeThFrSa
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031
Entries archive
Site friends
عصمت اللہ عصمت ڈینہ