عید اقوال

عید اقوال عید فطر کا دن عبادت و مغفرت کا دن ہے ۔ ٭ عید فطر کا دن اتحاد برادری اور اجتماع کا دن ہے ۔ ٭عید سعید فطر مسلمانوں کی عید اسلام و پیغمبر اسلام (ص) کی سربلندی کا سبب اور اسلام میں کبھی نہ ختم ہونے والا خزانہ ہے ۔ ٭ عید سعید فطر کے موقع پر عالم اسلام کو اس مبارک دن سے اتحاد عبرت حاصل کرنے اور خدا کی طرف لوٹ کرجانے کے استفادہ کرنا چاہیے ۔