موبائل کی خطرناک شعائوں

موبائل کی خطرناک شعائوں سے بچنے کا آلہ تیار سڈنی ۔مختلف تحقیقا ت سے یہ با ت ثا بت ہو چکی ہے کہ مو با ئل فون سے نکلنے والی لہریں انسا نی صحت کے لیے خطرنا ک ثا بت ہو سکتی ہیں تاہم اب ان سے بچا ئو کا آ لہ ایجا د کر لیا گیا ہے ۔ آسٹریلیا کی ایک کمپنی نے کلنک منی نامی ایسا آلہ ایجاد کر لیا ہے جو انسا نی جسم کو موبائل فون اور دیگر الیکٹرونک آلات سے نکلنے والی شعاعوں کے مضر اثرات سے بچا ئے گا ۔ Qlink Mini نامی یہ آلہ موبائل فو ن پر لگا ئے جانے کے بعد انسا نی جسم کے گرد حفاظتی لہروں کی ایک شیلڈ بنا دے گا جو موبائل فو ن کی بر قی مقنا طیسی (Electromagnetic) لہروں کو انسا نی جسم میں دا خل ہو نے سے رو ک دے گی ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ایجاد کے ذریعے مو بائل فو ن استعمال کر نے والے افراد اب صحت پر اس کے منفی اثرا ت سے محفوظ رہ سکیں گے ۔ اس آ لے کی قیمت اڑتالیس (4 ڈالر ہے ۔