کیا آپ کو دل کا مرض ہے۔۔۔ اسان علاج
کیا آپ کو دل کا مرض ہے
کوئی بات اس کا اسان حل ہے میرے پاس
چند چیزیں لیں
1-ادرک
2-تھوم(لہسن)
3-نبو(لیموں)
4-سرکہ سیب
5-شہد اصلی
پہلی چار چیزوں کا پانی نکال لیں
برابر ایک ایک کپ جتنا
سرکہ سیب پانی ہی ہوتا ہے
شہد کو چھوڑ کے باقی اجزا کو گرم کریں اتنا کہ ایک حصہ ختم ہوجائے
مثلاََ ۔چار کپ پانی اجزا کو گرم کرنے کے بعد ایک حصہ حذف ہوجائے باقی کپ رہے جائے
پانی اجزا ٹھنڈا کریں
اور ایک پاو شہد ڈال دیں
ناشتے سے پہلے دو سپون لیں
انشا اللہ 3 ماہ میں دل کا مرض جاتا رہے گا
2ہفتے بعد آپ میڈیکل کی دوائی سے جان چھڑوا لیں گے
وہ آپ کو نہیں لینی پڑے گی
انشااللہ
یہ نسخہ فی سبیل اللہ برائے مہربانی مستحق لوگو ں تک پہنچائیں
صدقہ جاریہ ہے