گولا کباب - فورم

[ تازہ ترین موضوعات · نئے پیغامات · اراکین · فورم کے قواعد · تلاش کریں · آر ایس ایس ]
  • Page 1 of 1
  • 1
گولا کباب
اردو فورم
loveless تاریخ: ہفتہ, 2012-03-10, 7:29 AM | پیغام # 1
Colonel
گروپ: ایڈ منسٹریٹر
پیغامات: 184
اجزاء
قیمہ : 1 کیلو
ادرک لہسن پیسٹ : 2 کھانے کے چمچے
پیاز( باریک کٹی ہوئی) 2 عدد
نمک : حسب ذائقہ
لال مرچ: ( پسی ہوئی) حسب ذائقہ
سفید زیرہ: 1 چائے کا چمچہ
ثابت دھنیا: 1 چائے کا چمچہ
گرم مسالہ: پسا ہوا دو کھانے کے چمچے
کچا پپیتا پسا ہوا: دو کھانے کے چمچے
دہی: آدھی پیالی
تیل: آدھی پیالی

ترکیب : قیمے میں ادرک لہسن، نمک، لال مرچ، زیرہ، دھنیا، گرم مسالہ اور پپیتا ملا کر پیس لیں۔
دو سے تین گھنٹے فریج میں رکھنے کے بعد اس میں دہی اور دو کھانے کے چمچمے تیل شامل کر لیں۔ اب اس کے گولا کباب بنا کر سیخوں پر لگائیں اور لال ہونے تک سینک لیں۔ مزیدار گولا کباب تیار ہیں۔ گرم گرم نان یا چپاتی کے ساتھ سرو کری


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: