اسلامی ویب
لوگو بدھ, 2024-12-25, 1:13 AM
پڑھ! اپنے رب کے نام سے
خوش آمدید مہمان | آر ایس ایس
[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
مچھلی بھرے پراٹھے
lovelessDate: ہفتہ, 2012-03-10, 7:43 AM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
[r]اجزاء۔
مچھلی آدھا کلو۔آٹا حسبِ ضرورت۔پیاز باریک کتری ہوئی ایک عدد۔لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ۔ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ۔ہری مرچ باریک کٹی ہوئی پانچ عدد۔کالی مرچ پانچ دانے۔تیزپات ایک عدد۔نمک حسبِ ذائقہ۔لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ۔ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا تھوڑا سا۔آئل حسبِ ضرورت۔

ترکیب۔
مچھلی کو کالی مرچ،تیز پات،لیموں کارس ڈال کر اُبال لیں،جب مچھلی گل جائے تو کانٹے نکال لیں اور اچھی طرح میش کر لیں،اور تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح ملا لیں،آٹا گوندھ کر پیڑے بناکے مچھلی کا آمیزہ بھر کر پراٹھے کی طرح روٹی بنا کے پہلے ہلکا سا سینک کر آئل ڈال کر فرائی کر لیں یا مکمل سینک کر گھی لگا کر کھائیں۔املی کی چٹنی یا لہسن کی چٹنی کے ساتھ اور مزے کر
یں۔[/r]


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search:
عصمت اللہ عصمت ڈینہ