چکن آلمنڈ سوپ - فورم

[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
چکن آلمنڈ سوپ
lovelessDate: ہفتہ, 2012-03-10, 7:43 AM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
پیاز-2-3
ہری مرچ-5
شملہ مرچ-2-3
چکن -آدھ کلو بون لیس کیوبز
چکن یخنی-6کپ
بادام-اکپ ابلے ہوئے،چھلکا اتار لیں
نمک-حسب پسند-کالی مرچ-ا ٹی سپون
چینی-ا ٹیبل سپون
سرکہ-3 ٹیبل سپون
کالی مرچ-اٹی سپون
اجینو موتو-اٹی سپون
سویا سوس-3 ٹیبل سپون
آئل-آدھا کپ
کارن فلور-2 سے 3 ٹیبل سپون تھوڑی سییخنی میں گھول لیں

ترکیب

ابلے بادام چھیل کر 2 چمچ آئل میں تل لیں لائٹ براون کر کے نکال لیں

اب باقی آئل میں چکن ڈال کر وائٹ کریں تیز آنچ پر 3 سے 5 منٹ

اب پیاز شملہ مرچ سبز مرچ اور تمام ااجزا کارن فلور کے علاوہ ڈال کر یخنی شامل کر دیں

5 منٹ پکنے دیں درمیانی آنچ پر

اب کارن فلور پیسٹ ڈال کر مناسب گاڑھا کر لیں اور بادام ڈال کر سرو کر


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: