قیامت کے روز مشرکوں اور شرکاء کے حالت - فورم

[ تازہ ترین موضوعات · نئے پیغامات · اراکین · فورم کے قواعد · تلاش کریں · آر ایس ایس ]
  • Page 1 of 1
  • 1
قیامت کے روز مشرکوں اور شرکاء کے حالت
اردو فورم
loveless تاریخ: بدھ, 2011-09-14, 4:02 AM | پیغام # 1
Colonel
گروپ: ایڈ منسٹریٹر
پیغامات: 184
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قیامت کے روز مشرکوں اور شرکاء کے حالت زار پر قرآن مجید کا ایک سبق آموزتبصرہ
"(قیامت کے روز حکم ہو گا)گھیر لاو ان سب ظالموں کو ان کے ساتھیوں کو اور ان معبودوں کو جن کی یہ بندگی کیا کرتے تھے اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر ،پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھاو اور (ہاں)ذرا انہیں ٹھہراو ان سے کچھ پوچھنا ہے کیا ہو گیاتمہیں تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کر رہے؟ارے آج تو یہ سب بڑے فرمانبردار بنے ہوئے ہیں ؟(یعنی ہر بات پر بلا چون چرا عمل کر رہے ہیں(سورہ صافات،آیت22)


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: