استخارہ کیا ہے ؟ - فورم

[ تازہ ترین موضوعات · نئے پیغامات · اراکین · فورم کے قواعد · تلاش کریں · آر ایس ایس ]
  • Page 1 of 1
  • 1
استخارہ کیا ہے ؟
اردو فورم
loveless تاریخ: جمعہ, 2012-07-27, 9:00 AM | پیغام # 1
Colonel
گروپ: ایڈ منسٹریٹر
پیغامات: 184
استخارہ کا مطلب «خير کي طلب کرنا» ہوتا ہے. شريعت کے پابند لوگوں کے درميان يہ رسم بن چکي ہے کہ جب ايک انسان کسي کام کو انجام دينے کے بارے ميں، اس شعبہ سے متعلق افراد سے مشورت کرنے کے بعد اور تمام مثبت اور منفي جوانب کو مدنظر رکھ کر کے بھي ابھي، اس کام کو انجام دينے کے بارے ميں تحير کا شکار ہو اور اس کام کو انجام دينے يا اس کو ترک کرنے کے بارے ميں مردد ہو تو استخارے کے ذريعہ جو ايک قسم کا اللہ تعالي سے مشورہ لينا ہوتا ہے، اپنے اس کام کے بارے ميں اپنے تحير اور ترديد کو ختم کرتا ہے. استخارے کي مختلف قسميں ہيں جن ميں سے سب سے زيادہ معتبر استخارہ ذات الرقاع ہے.

ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: