میاں بیوی میں اتفاق کیلئے - فورم

[ تازہ ترین موضوعات · نئے پیغامات · اراکین · فورم کے قواعد · تلاش کریں · آر ایس ایس ]
  • Page 1 of 1
  • 1
میاں بیوی میں اتفاق کیلئے
اردو فورم
loveless تاریخ: جمعہ, 2012-07-27, 9:03 AM | پیغام # 1
Colonel
گروپ: ایڈ منسٹریٹر
پیغامات: 184
اگر میاں بیوی میں نااتفاقی ہو جائے اور عورت چاہے کہ میاں سے اتفاق ہو یا مرد چاہے کہ بیوی سے اتفاق ہوجائے تو 1001 مرتبہ کسی بھی کھانے کی چیز پر یَاحَکِیمُ پڑھ کر دم کر لیں اور بدمزاجی کرنیوالے کو کھلا دیں تو انشاءاللہ فوراً اتفاق اور محبت پیدا ہو جائے گی۔

ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: