کالا برقع اور جدید سائنسی تحقیق - فورم

[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
کالا برقع اور جدید سائنسی تحقیق
lovelessDate: ہفتہ, 2011-07-30, 10:54 PM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
پردہ کرنا عورت کیلئے ایک ڈھال کا کام کرتا ہے کیونکہ جب کوئی عورت سر کو ڈھانپ کر یا برقع پہن کر نکلتی ہے تو جہاں دینی فرض ادا ہوتا ہے وہیں دنیاوی فائدے بھی بہت ہوتے ہیں کہ سر پر چادر رکھنے سے باہر کی گردو غبار سے بچاؤ ہو جاتا ہے اور پھر باہر کے دھوئیں کے اثرات بالوں پر نہیں پڑتے یا سانس کے ذریعے اندر نہیں جاتے۔ اور جدید میڈیکل سائنس کے مطابق جب گرمی بہت شدید ہو رہی ہو تو اپنے سر کو ڈھانپ کر باہر نکلنا چاہئیے ورنہ لو لگنے کا اندیشہ ہو جاتا ہے اور پھر سورج کی زائد روشنی اور آلودگی بالوں کیلئے نہایت ہی خطرناک ہے اور میڈیکل سائنس کے مطابق یا تو سر ڈھانپ کر رکھیں جس کا بہترین حل طبیب اسلام نے عورت کو برقع پہننے کا حکم دیکر کر دیا ہے۔ میڈیکل سائنس کے مطابق گہرے رنگ کا برقع یا کالے رنگ کے برقعے کا استعمال زیادہ مفید رہتا ہے کیونکہ گہرے رنگ کا یا کالے رنگ کا برقع سورج کی شعاعیں باآسانی جذب کر لیتا ہے۔


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: