نیل پالش کا استعمال اور جدید سائنسی تحقیق - فورم

[ تازہ ترین موضوعات · نئے پیغامات · اراکین · فورم کے قواعد · تلاش کریں · آر ایس ایس ]
  • Page 1 of 1
  • 1
نیل پالش کا استعمال اور جدید سائنسی تحقیق
اردو فورم
loveless تاریخ: ہفتہ, 2011-07-30, 11:08 PM | پیغام # 1
Colonel
گروپ: ایڈ منسٹریٹر
پیغامات: 184
نیل پالش میں مضر کیمیکلز ہوتے ہیں جو کھانے پینے میں اور بچوں کو کھانا کھلانے میں ان کے پیٹ کے اندر چلے جاتے ہیں کیونکہ نیل پالش میں اسپرٹ ملی ہوتی ہے جو کہ ایک طرح کی شراب ہے جب ناخن منہ میں لیا جاتا ہے تو اس کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے اور یہ کڑواہٹ آپ کے ناخنوں کی دشمن ہے کیونکہ جب نیل پالش کو نیل رموور سے صاف کیا جاتا ہے تو نیل پالش ہٹنے کے بعد نیچے ناخن عجیب سے پیلے پیلے ہو رہے ہوتے ہیں اور پھر کچھ عرصے کے بعد ناخن باریک ہونا شروع ہو جاتا ہے تو ایسی نیل پالش سے بچنا چاہئیے جو کہ ہمارے قدرتی حسن کو خراب کردے


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: