نیل پالش میں مضر کیمیکلز ہوتے ہیں جو کھانے پینے میں اور بچوں کو کھانا کھلانے میں ان کے پیٹ کے اندر چلے جاتے ہیں کیونکہ نیل پالش میں اسپرٹ ملی ہوتی ہے جو کہ ایک طرح کی شراب ہے جب ناخن منہ میں لیا جاتا ہے تو اس کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے اور یہ کڑواہٹ آپ کے ناخنوں کی دشمن ہے کیونکہ جب نیل پالش کو نیل رموور سے صاف کیا جاتا ہے تو نیل پالش ہٹنے کے بعد نیچے ناخن عجیب سے پیلے پیلے ہو رہے ہوتے ہیں اور پھر کچھ عرصے کے بعد ناخن باریک ہونا شروع ہو جاتا ہے تو ایسی نیل پالش سے بچنا چاہئیے جو کہ ہمارے قدرتی حسن کو خراب کردے