ہندوستان اور جنوبی کوریا کے درمیان ایٹمی معاہدہ - فورم

[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
ہندوستان اور جنوبی کوریا کے درمیان ایٹمی معاہدہ
lovelessDate: جمعرات, 2011-07-28, 1:08 AM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
ہندوستان اور جنوبی کوریا کے صدور نے سئول میں ایٹمی معاہدے پر دسخط کےہیں۔ یوہاپ نیوز کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر لی میونگ باک نے آج سئول میں ہندوستان کی صدر جمہوریہ محترمہ برتیبھا پاٹل سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات کے بعد ایٹمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کۓ گئے۔ ہندوستان اور جنوبی کوریا کے درمیاں ایک برس کے مذاکرات کے بعد ایٹمی معاہدے پردستخط ہوے ہیں۔ ہندوستان میں اس وقت بیس ایٹمی ری ایکٹر ہیں ۔ اور ہندوستان مزید چھے ایٹمی بجلی گھر بناکر دوہزار بتیس تک چالیس ایٹمی بجلی گھر تعمیر کرنا چاہتا ہے۔ اس وقت امریکہ، روس اور فرانس ہندوستان میں ایٹمی بجلی گھر بنارہےہیں۔ ہندوستانی صدر جنوبی کوریا کے چار روزہ دورے پر ہیں۔


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: