انٹرنیٹ تک رسائی ایک اہم انسانی حق - فورم

[ تازہ ترین موضوعات · نئے پیغامات · اراکین · فورم کے قواعد · تلاش کریں · آر ایس ایس ]
  • Page 1 of 1
  • 1
انٹرنیٹ تک رسائی ایک اہم انسانی حق
اردو فورم
loveless تاریخ: جمعہ, 2011-06-10, 1:26 AM | پیغام # 1
Colonel
گروپ: ایڈ منسٹریٹر
پیغامات: 184
اقوام متحدہ نے انٹرنیٹ تک آزادانہ رسائی کو اہم ترین انسانی حقوق کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ عدم مساوات سے مقابلے کا ایک موثر ذریعہ ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کئی ممالک میں انٹرنیٹ کا فروغ حکمراں حلقوں کے لیے باعث پریشانی ہے۔ اس حوالے سے عرب ممالک میں ٹویٹر اور فیس بک تک رسائی کو محدود کئے جانے کے واقعات اور سائٹ ویکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف فوجداری مقدمہ قائم کئے جانے کا ذکر کیا گیا۔

ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: