جینے کی اک امنگ میر ے پاس تو دہی - فورم

[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
جینے کی اک امنگ میر ے پاس تو دہی
lovelessDate: اتوار, 2011-06-26, 8:14 AM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
جینے کی اک امنگ میر ے پاس تو دہی
کچھ دیر کو سہی یہ خوشی راس تو رہی

یا دوں کے اثا ثے ہیں میر ے پاس بہت سے
کچھ وقت گذاری کی مجھے آس تو ر ہی

یہ کیسا جام تھا جسے پینے کے بعد بھی
سانسیں ہو ئیں بحال مگر پیا س تو رہی

جس کی مجھے تلاش تھی وہ ہی نہ مل سکا
لوگوں کی ورنہ نظر کرم خاص تو رہی

مانو کے دل کسی پہ بھی آیا نہیں کبھی
حالانکہ وصل رت بھی میرے پاس تو رہی

خو شبو تیری بچھڑ کے بھی تجھ سے میرے حبیب
........بن کر تیرے وجود کا احساس تو رہی


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: