اسلامی ویب
لوگو منگل, 2024-12-24, 12:05 PM
پڑھ! اپنے رب کے نام سے
خوش آمدید مہمان | آر ایس ایس
Site menu
Our poll
Rate my site

Total of answers: 32
Chat Box
 
200
Statistics

ٹوٹل آن لائن 1
مہمان 1
صارف 0
اسلام میں کبوترکسی خاص معنی کا رمز ہے دین نصرانی میں کبوتر امن وسلامتی کی علامت ہے یہی نہیں بلکہ وہ بنفسہ مقدس ہے ، توکیا دین اسلام میں بھی کبوتر کی کوئ اہمیت ہے ؟ ہم نے یہ سوال فضیلۃ الشیخ عبداللہ بن جبرین حفظہ اللہ تعالی کے سامنے پیش کیا توان کا جواب تھا : الحمد للہ دین اسلام میں کبوتر کوکوئ خاص اورامتیازی حیثیت حاصل نہیں بلکہ کبوتر بھی ان پرندوں میں سے ہے جو اللہ تعالی نے کھانے کے لیے مباح قرار دیے ہیں اور ان کا کھانا حلال ہے ۔ اسلام میں کبوتر نہ تو امن وسلامتی کی نشانی ہے اور نہ ہی کسی اورچيز کی ، اورہم مسلمانوں کویہی کافی ہے کہ ہم اللہ تعالی کےحکم کےمطابق زمین  میں  عدل وانصاف قائم کریں ۔ واللہ تعالی اعلم
Log In
Search
Calendar
«  دسمبر 2024  »
SuMoTuWeThFrSa
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031
Entries archive
Site friends
عصمت اللہ عصمت ڈینہ