Statistics |
|
|
ٹوٹل آن لائن 1 مہمان 1 صارف 0 | |
|
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
|
2010-11-10, 8:05 AM |
Bismi Allahi alrrahmani alrraheemi بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
Allah in the name of the most Affectionate the Merciful. اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (ف۱)
(ف۱) - یہ سورۂ جاثیہ ہے ، اس کا نام سورۂِ شریعہ بھی ہے ، یہ سورت مکّیہ ہے سوائے آیت قُلْ لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یَغْفِرُوْا کے ، اس سورت میں چار ۴رکوع ، سینتیس آیتیں ، چار سو اٹھاسی ۴۸۸کلمے ، دو ہزار ایک سو اکیانوے ۲۱۹۱ حرف ہیں ۔
-------------------------------------------------------------------------------- 1. Hameem 1. حٰمٓۚ۱
1. Ha- Mim. 1. ۔
-------------------------------------------------------------------------------- 2. Tanzeelu alkitabi mina Allahi alAAazeezi alhakeemi 2. تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِ۲
2. The sending down of the Book is from Allah, the Honourable, the Wise. 2. کتاب کا اتارنا ہے اللہ عزت و حکمت والے کی طرف سے
-------------------------------------------------------------------------------- 3. Inna fee alssamawati waalardi laayatin lilmumineena 3. اِنَّ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ لَاٰیٰتٍ لِّلْمُؤْمِنِیْنَؕ۳
3. Undoubtedly, there are signs in the heavens and the earth for the believers. 3. بیشک آسمانوں اور زمین میں نشانیاں ہیں ایمان والوں کے لئے (ف۲)
(ف۲) - اﷲ تعالٰی کی قدرت اور اس کی وحدانیّت پر دلالت کرنے والی ۔
-------------------------------------------------------------------------------- 4. Wafee khalqikum wama yabuththu min dabbatin ayatun liqawmin yooqinoona 4. وَ فِیْ خَلْقِكُمْ وَ مَا یَبُثُّ مِنْ دَآبَّةٍ اٰیٰتٌ لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَۙ۴
4. And in your creation, and what He scatters of animals, there are signs for a people who are fully convinced. 4. اور تمہاری پیدائش میں (ف۳) اور جو جو جانور وہ پھیلاتا ہے ان میں نشانیاں ہیں یقین والوں کے لئے
(ف۳) - یعنی تمہاری پیدائش میں بھی اس کی قدرت و حکمت کی نشانیاں ہیں کہ نطفہ کو خون بناتا ہے ، خون کو بستہ کرتا ہے ، خونِ بستہ کو گوشت پارہ یہاں تک کہ پورا انسان بنادیتا ہے ۔
-------------------------------------------------------------------------------- 5. Waikhtilafi allayli waalnnahari wama anzala Allahu mina alssamai min rizqin faahya bihi alarda baAAda mawtiha watasreefi alrriyahi ayatun liqawmin yaAAqiloona 5. وَ اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ وَ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ مِنَ السَّمَآءِ مِنْ رِّزْقٍ فَاَحْیَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَ تَصْرِیْفِ الرِّیٰحِ اٰیٰتٌ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ۵
5. And in the alternation of night and day and in this that Allah has sent down rain the means of the Provision from the sky, whereby He gave life to the earth after its death and in the turning about of the winds, there are signs for the people of understanding. 5. اور رات اور دن کی تبدیلیوں میں (ف۴) اور اس میں کہ اللہ نے آسمان سے روزی کا سبب مینھ اتارا تو اس سے زمین کو اس کے مرے پیچھے زندہ کیا اور ہواؤں کی گردش میں (ف۵) نشانیاں ہیں عقلمندوں کے لئے
(ف۴) - کہ کبھی گٹھتے ہیں ،کبھی بڑھتے ہیں اور ایک جاتا ہے ، دوسرا آتا ہے ۔
(ف۵) - کہ کبھی گرم چلتی ، کبھی سرد ، کبھی جنوبی ، کبھی شمالی ، کبھی شرقی ، کبھی غربی ۔
-------------------------------------------------------------------------------- 6. Tilka ayatu Allahi natlooha AAalayka bialhaqqi fabiayyi hadeethin baAAda Allahi waayatihi yuminoona 6. تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ ۚ فَبِاَیِّ حَدِیْثٍۭ بَعْدَ اللّٰهِ وَ اٰیٰتِهٖ یُؤْمِنُوْنَ۶
6. These are the signs of Allah that We rehearse to you with truth. In what word then after leaving the signs of Allah will they believe? 6. یہ اللہ کی آیتیں ہیں کہ ہم تم پر حق کے ساتھ پڑھتے ہیں پھر اللہ اور اس کی آیتوں کو چھوڑ کر کون سی بات پر ایمان لائیں گے
-------------------------------------------------------------------------------- 7. Waylun likulli affakin atheemin 7. وَیْلٌ لِّكُلِّ اَفَّاكٍ اَثِیْمٍۙ۷
7. Woe is to every imposter, sinner! 7. خرابی ہے ہر بڑے بہتان ہائے گنہگار کے لئے (ف۶)
(ف۶) - یعنی نضر بن حارث کے لئے ۔ شانِ نزول :کہا گیا ہے کہ یہ آیت نضر بن حارث کے حق میں نازل ہوئی جو عجم کے قصّے کہانیاں سنا کر لوگوں کو قرآنِ پاک سننے سے روکتا تھا اور یہ آیت ہر ایسے شخص کے لئے عام ہے جو دِین کو ضرر پہنچائے اور ایمان لانے اور قرآن سننے سے تکبر کرے ۔
-------------------------------------------------------------------------------- 8. YasmaAAu ayati Allahi tutla AAalayhi thumma yusirru mustakbiran kaan lam yasmaAAha fabashshirhu biAAathabin aleemin 8. یَّسْمَعُ اٰیٰتِ اللّٰهِ تُتْلٰی عَلَیْهِ ثُمَّ یُصِرُّ مُسْتَكْبِرًا كَاَنْ لَّمْ یَسْمَعْهَا ۚ فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ۸
8. Who hears the signs of Allah being recited to him, then persists proudly, as if he has not heard them, so give him the glad tiding of a painful torment. 8. اللہ کی آیتوں کو سنتا ہے کہ اس پر پڑھی جاتی ہیں پھر ہٹ پر جمتا ہے (ف۷) غرور کرتا (ف۸) گویا انہیں سنا ہی نہیں تو اسے خوشخبری سناؤ دردناک عذاب کی
(ف۷) - یعنی اپنے کفر پر ۔
(ف۸) - ایمان لانے سے ۔
-------------------------------------------------------------------------------- 9. Waitha AAalima min ayatina shayan ittakhathaha huzuwan olaika lahum AAathabun muheenun 9. وَ اِذَا عَلِمَ مِنْ اٰیٰتِنَا شَیْـَٔا ِ۟اتَّخَذَهَا هُزُوًا ؕ اُولٰٓىِٕكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌؕ۹
9. And when he comes to know anything from My signs, he takes them in mockery. For them is an abasing torment. 9. اور جب ہماری آیتوں میں سے کسی پر اطلاع پائے اس کی ہنسی بناتا ہے ان کے لئے خواری کا عذاب
-------------------------------------------------------------------------------- 10. Min waraihim jahannamu wala yughnee AAanhum ma kasaboo shayan wala ma ittakhathoo min dooni Allahi awliyaa walahum AAathabun AAatheemun 10. مِنْ وَّرَآىِٕهِمْ جَهَنَّمُ ۚ وَ لَا یُغْنِیْ عَنْهُمْ مَّا كَسَبُوْا شَیْـًٔا وَّ لَا مَا اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَوْلِیَآءَ ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌؕ۱۰
10. Behind them is the Hell and nothing will avail them what they have earned, nor those whom they had taken as supporters beside Allah. And for them is the great torment. 10. ان کے پیچھے جہنّم ہے (ف۹) اور انہیں کچھ کام نہ دے گا ان کا کمایا ہوا (ف۱۰) اور نہ وہ جو اللہ کے سوا حمایتی ٹھہرا رکھے تھے (ف۱۱) اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے
(ف۹) - یعنی بعدِ موت ان کا انجام کار اور مآل دوزخ ہے ۔
(ف۱۰) - مال جس پر وہ بہت نازاں ہیں ۔
(ف۱۱) - یعنی بت جن کو پوجا کرتے تھے ۔
-------------------------------------------------------------------------------- 11. Hatha hudan waallatheena kafaroo biayati rabbihim lahum AAathabun min rijzin aleemin 11. هٰذَا هُدًی ۚ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ لَهُمْ عَذَابٌ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِیْمٌ۠۱۱
11. This is a guidance, and for those who disbelieved the signs of their Lord is the severest punishment of a painful torment. 11. یہ (ف۱۲) راہ دکھانا ہے اور جنہوں نے اپنے رب کی آیتوں کو نہ مانا ان کے لئے دردناک عذاب میں سے سخت تر عذاب ہے
(ف۱۲) - قرآن شریف ۔
--------------------------------------------------------------------------------
|
Category: My files | Added by: loveless |
Views: 91901 | Downloads: 0
| Rating: 10.0/1 |
|
|
|